اس زندگی کا لطف ہی الگ ہے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i306827-اس_زندگی_کا_لطف_ہی_الگ_ہے!_تصاویر
ایران کا ایک خوبصورت صوبہ گیلان ہے جو قدرتی رعنائیوں سے مالامال ہے۔ جہاں شہر کی مشینی زندگی کی بھاگ دوڑ اور اسکے شور شرابے سے دور ایک پر سکون اور صحتمند زندگی گزارتے ہوئے پاک دل اور محبتی و محنتی لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصاویر گیلان میں واقع شامیلرزان دیہات کی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸ Asia/Tehran
  • اس زندگی کا لطف ہی الگ ہے! ۔ تصاویر