-
آہ!دلوں کا رہنما شہید کر دیا گیا! ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶تین رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کا معروف لقب ہادی یعنی رہنما ہے۔اس غمناک مناسبت پر سامرہ شہر میں واقع آپ کے روضۂ اقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والے ہزاروں پروانوں نے اکٹھا ہو کر سوگواری و عزاداری کی۔
-
باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-
-
علی (ع) کے جوار میں فاطمہ (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵۳ جمادی الثانی یوم شہادت صدیقۂ اطہر حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے غمناک موقع پر نجف اشرف میں حرم علوی عزادار پروانوں سے لبریز ہے۔
-
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱آج کی اس ویڈیو میں دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے کہ آپؑ کے حرم کو لعینوں نے ڈھا دیا ہے مگر آج بھی آپؑ کا حرم ہمارے دِلوں میں موجود ہے۔
-
ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
شہید نمر کی شہادت پر شاندار ترانہ ۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴۲ جنوری ۲۰۱۶ کو سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین اور سیاسی رہنما مرحوم آیت اللہ شہید نمر باقر النمر رحمت اللہ علیہ کو آل سعود کے جلادوں نے شہید کر دیا تھا۔آیت اللہ نمر کی مظلومانہ شہادت کی تیسری برسی پر ’’کساء ثقافتی مرکز‘‘ نے شاندار عربی ترانہ تیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
کچھ یوں آغاز ہوا نئے سال کا! ۔ ویڈیو + نظم
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سنہ ۲۰۱۸ بھی ختم ہوا اور اپنی جگہ ۲۰۱۹ کو دے گیا۔دنیا بھر میں نئے عیسوی سال کا آغاز بڑے جوش و خروش سے کیا گیا۔
-
نئے عیسوی سال کا آغاز مبارک ہو! ۔ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ سے مختلف زبانوں میں نئے عیسوی سال 2019 کی مبارکباد قبول فرمائیں!
-
سوگ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں وفات حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔