شہید نمر کی شہادت پر شاندار ترانہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i341488-شہید_نمر_کی_شہادت_پر_شاندار_ترانہ_ویڈیو
۲ جنوری ۲۰۱۶ کو سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین اور سیاسی رہنما مرحوم آیت اللہ شہید نمر باقر النمر رحمت اللہ علیہ کو آل سعود کے جلادوں نے شہید کر دیا تھا۔آیت اللہ نمر کی مظلومانہ شہادت کی تیسری برسی پر ’’کساء ثقافتی مرکز‘‘ نے شاندار عربی ترانہ تیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran