-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں مجالس کا آغاز۔تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا آغاز ہو گیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو تہران کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے خطاب کیا۔
-
خون کی فتح | قسط 04 | موضوع: ناصرینِ حسینؑ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۳ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
بین الحرمین، دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) ۔ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ایران کے ایک ’’تواشیح گروہ‘‘ نے کربلائے معلیٰ میں بین الحرمین کھڑے ہو کر وارث خون حسین (ع) حضرت امام زمانہ (عج) کی سلامتی کے لئے دعا پڑھی۔
-
کربلا والوں اٹھوقافلہ سالار بنو
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸نوحہ خواں : ابراہیم بلتستانی
-
شاندار اور با معنیٰ فارسی نوحہ ’’الرحیل الرحیل‘‘ ۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵ایران کے معروف اور جواں سال انقلابی اور با بصیرت نوحہ خوان مہدی رسولی کی ایک با معنیٰ اور شاندار نوحہ خوانی ملاحظہ ہو۔ اس نوحے کے معنیٰ سے ذیل میں آگاہ ہوا جا سکتا ہے۔
-
ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹شیرخواران حسینی کے نام سے ہر سال عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ماہ محرم کے پہلے جمعے کو ایک پروگرام ترتیب دیا جاتا ہے جس میں ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دنیا کے دسیوں ممالک میں دسیوں لاکھ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ حاضر ہوتی ہیں۔ اس سال بھی یہ پروگرام تمام تر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
یہ شیر صرف حسین (ع) پر روتا ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸گزشتہ شب مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ جس وقت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر پہونچے تو بے ساختہ رو پڑے!یہ گریہ بہت سوں کے لئے بالخصوص دشمن کے لئے شاید نیا ہو مگر یہ دشمن بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ وہ شیر ہے جسے کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا اور اگر کبھی دیکھا گیا تو صرف اپنے آقا و مولا مظلوم کربلا حسین شہید کی مظلومیت پر!
-
نوحہ - ہم ناصر حسین ع لبیک یا حسین ع
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی نوحہ ایلبم : 2017 - 1439
-
نوحہ - کربلا کو جب بھی جانا !
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی کربلائے معلیٰ میں لاکھوں سوگوار و عزادار نے اکٹھا ہو فرزند مصطفیٰ (ص)، دلبند مرتضیٰ (ع) اور نور چشم زہرا (ع) مظلوم کربلا کی عزاداری کا آغاز کیا۔