مناسبتی و خصوصی
  • ماہ محرم کی پہلی شب و روز کے اعمال

    ماہ محرم کی پہلی شب و روز کے اعمال

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳

    ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہونے کے ساتھ ساتھ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا بھی مہینہ ہے۔

  • عید مباہلہ

    عید مباہلہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۷

    24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے، اس دن رسول خدا (ص) نے نصاریٰ نجراں سے مباہلہ کیا اور اسلام کو عیسایت پر کامیابی دلائی ۔

  • یوم ولادت با سعادت امام موسی کاظم علیہ السلام

    یوم ولادت با سعادت امام موسی کاظم علیہ السلام

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰

    20 ذی الحج یوم ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام ہے، اس مبارک موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور آل رسرل ص کے چاہنے والوں کو تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک

    مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱

    غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔

  • ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام

    ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • 9 ذی الحج روز شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام

    9 ذی الحج روز شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱

    ۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔