-
یوم شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
اسیر ایرانی مجاہدوں کی وطن واپسی کی سالگرہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳اب سے اٹھائیس سال قبل یعنی ۱۷ اگست ۱۹۹۰ کو ایران پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران صدامی فوج کے ہاتھوں اسیر ہونے والے ایرانی فوجیوں اور مجاہدوں کی واپسی ہوئی۔اس مناسبت پر ہر سال ملک بھر میں خاص تقریبات کا اہتمام ہوتا ہے۔
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کا روز شہادت اور ایک معجزہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳مورخین نے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی تاریخ شہادت آخر ذیقعدہ لکھی ہے۔
-
سوانح حیات حضرت امام محمدتقی علیہ السلام- ویڈیو+ متن+زیارت آڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں آج شب شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
شہید حججی کی پہلی برسی پر عوامی سیلاب! ۔ تصاویر
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹گزشتہ روز جمعرات کو پاسبان حرم زینبی، شہید محسن حججی (رہ) کی پہلی برسی انکے وطن نجف آباد میں منائی گئی جس میں عوام بالخصوص جوانوں کا ایک سیلاب نظر آیا۔
-
حج کا سماں بنتا جا رہا ہے! ۔ تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ماہ ذیقعدہ اپنے دو عشرے تمام کر چکا ہے اور موسم حج بڑی تیزی سے آرہا ہے۔اس سال حج سے مشرف ہونے والے مسلمان سرزمین حجاز پہونچنا شروع ہو گئے ہیں اور ان دنوں حج سے قبل ملنے والے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے عمرہ اور زیارات میں مصروف ہیں!
-
کویت پرعراقی جارحیت
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷یہ ایک ایسی جنگ تھی جس کی وجہ سے دیگر بین الاقومی مسائل تحت شعاع چلے گئے اور پوری دنیا میں صرف عراق کویت جنگ کی باتیں کی جانے لگیں۔
-
خورشید کرم طلوع ہوا! ۔ پوسٹر
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں خورشید،مظہر رأفت و کرم،امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
پرچم امام رضا (ع) زمبابوے پہونچا ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کا پرچم مبارک زمبابوے پہونچا جہاں شمع اہل بیت کے پروانوں نے اشکبار آنکھوں سے اسکا والہانہ استقبال کیا۔
-
امام ضامن کا سقاخانہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹عشرہ کرامت کے موقع پر امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں مشرف ہونے والے تشنگان ولایت کی کچھ نادر جھلکیاں۔