-
فلسطینی بچی کا دردناک فوٹو!
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹غزہ میں واپسی مارچ کے دوران شہید ہونے والے ایک ۳۰ سالہ جوان ‘’محمد نعیم حماده‘‘ کی کم سن بچی اپنے باپ کی قبر پر!اب اسے کسی ’’علی‘‘ کی ضرورت ہے!
-
علی والوں نے خون دیا ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸ایران کے مختلف شہروں میں امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت پر ہزاروں عزاداروں نے اپنا خون ڈونیٹ کیا۔
-
سید علی کے یہاں ’’مولا علی(ع)‘‘ کا سوگ ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴تہران،حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
سوگوار نجف میں صدائے ’’بِعَلِیٍّ‘‘ کی گونج ۔ تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت اور شبہائے قدر کی مناسبت پر نجف اشرف میں واقع روضۂ علوی میں ایک خاص سما نظر آتا ہے جہاں شمع علی کے پروانوں میں ایک خاص بیتابی محسوس کی جا سکتی ہے جنکے سر پر قرآن صامت تو زبان پر قرآن ناطق کا نام ہوتا ہے تاکہ شاید اس مقدس شب اور بارگاہ میں انہیں آتش جہنم سے نجات کا پروانہ مل جائے!۔
-
امام خمینی اور عوام کی طاقت + تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴آج وہ دن ہے جس دن اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی نے داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
آہ، ارکان ہدایت منہدم ہو گئے
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۵40 ہجری قمری، صبح کے وقت، خدا کے گھر یعنی مسجد میں ...
-
منقبت: مرحبا مرحبا - رمضان رمضان امت کا مہینہ ہے!
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶جناب اویس رضا قادری صاحب کی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام ملاحظہ فرمائۓ
-
نواسہ رسولۖ کا جشن ولادت باسعادت
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶کریم اہل بیت، سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے۔
-
تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷اسلامی روایات کی روشنی میں ماہ رمضان میں ایک آیت پڑھنے کا ثواب دیگر مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔اس ویڈیو میں مصر سے تعلق رکھنے والے مایۂ ناز قاری مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل کی آواز میں سورہ مبارکہ شمس کی تلاوت ملاحظہ کریں۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مرحوم مصطفیٰ اسماعیل کے بارے میں فرماتے ہیں:مصطفیٰ اسماعیل انقلاب کے بعد بھی حیات تھے،مگر افسوس کہ اُس وقت ہم ویسا نہیں سوچتے تھے جیسا اب سوچتے ہیں،ورنہ میں ہر قیمت پر انہیں تہران لے کر آتا۔
-
سادی افطاری ۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷تکلف اور ریاکاری سے پاک سادی افطاری کوعام کرنے کے لئے مراجع اور علماء کرام بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی بہت تاکید فرماتے ہیں۔اسی کے پیش نظر ایران کے مختلف شہروں میں سادی افطاری تیار اور تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے جس میں بہت سے مومنین شریک ہو رہے ہیں۔