مناسبتی و خصوصی
  • کربلا کربلا کربلا -  آڈیو نوحہ

    کربلا کربلا کربلا - آڈیو نوحہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰

    نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017

  • کبھی بچے بھی بڑوں کو حسین تک پہونچاتے ہیں!

    کبھی بچے بھی بڑوں کو حسین تک پہونچاتے ہیں!

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳

    کربلا کی جانب رواں دواں ایک بچی کو دیکھا جا سکتا ہے جو پاپیادہ تو ہے ہی،پا برہنہ بھی ہے وہ وھیل چیئر پر بٹھا کر اپنی ماں کو اپنے مولا حسین (ع) کے پاس لے جا رہی ہے! ننہی بچی مگر بڑا کام!

  • خوابِ کربلا میں محو ہیں ننہے بچے!

    خوابِ کربلا میں محو ہیں ننہے بچے!

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    نجف ۔ کربلا شاہراہ پر بے قرار کروڑوں قدم تیزی کے ساتھ معراج عشق ’’کربلا‘‘ کی جانب رواں دواں ہیں،اس دوران ایک دو نہیں بلکہ بے شمار دل کو چھونے والے لمحات نظروں میں سماجاتے ہیں۔حسین کے یہ ننہے زائر شاید کربلا کا خواب دیکھنے میں مصروف ہیں!

  • پاکستان نے رلا دیا حسینی زائرین کو! ۔ ویڈیو + تصاویر

    پاکستان نے رلا دیا حسینی زائرین کو! ۔ ویڈیو + تصاویر

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    پاکستانی بارڈر سیکورٹی فورس ’’لیویز‘‘ نے عراق جانے کے متمنی زائرین کو تنگ کر کے رکھ دیا! یہ ویڈیو ہمارے ساتھی نے موبائل کے ذریعہ اپنی لیپ ٹاپ اسکرین پر سے بنائی ہے!

  • سوار چلے گئے سواریاں رہ گئیں! ۔ ویڈیو

    سوار چلے گئے سواریاں رہ گئیں! ۔ ویڈیو

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    اربعین کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے لاکھوں زائرین کی ہزاروں گاڑیاں جو ایران کے مھران بارڈر پر پارکنگ میں کھڑی ہیں۔

  • یا ابا عبداللہ  اربعین حسینی -  آڈیو نوحہ

    یا ابا عبداللہ اربعین حسینی - آڈیو نوحہ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳

    نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017