مناسبتی و خصوصی
  • شمر دوراں کو پہچانو! (۶)

    شمر دوراں کو پہچانو! (۶)

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور اسکے نالہ و شیون کا ان پر کوئی اثر نہیں!

  •  پروگرام نسیم زندگی میں عاشقان امام حسین ع سے لائیو گفتگو

    پروگرام نسیم زندگی میں عاشقان امام حسین ع سے لائیو گفتگو

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶

    سحرعالمی نیٹ ورک کے رپورٹر سید حسام الدین مھاجری نجف سے کربلا کے راستے میں عاشقان امام حسین ع سے انٹریو لے رہے ہیں

  • پاپیادہ عراقی زائرین کی سب سے بڑی انجمن ۔ ویڈیو

    پاپیادہ عراقی زائرین کی سب سے بڑی انجمن ۔ ویڈیو

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    عراق کے شہر بصرہ سے پاپیادہ ۵۰۰ کلومیٹر کا سفر طے کر کے اربعین کے موقع پر کربلا پہونچنے والی عراقی زائرین کی انجمن کربلا کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ انجمن ہزاروں زائرین کو اپنے ہمراہ لے کر کربلا پہونچتی ہے۔

  • اربعین کے موقع پر نئی نسل کی ’’مشی‘‘ !!!

    اربعین کے موقع پر نئی نسل کی ’’مشی‘‘ !!!

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰

    ان دنوں نجف سے کربلا کی جانب لاکھوں زائرین رواں دواں ہیں، جن میں اکثر پاپیادہ ہوتے ہیں اور کچھ پریمپ یا وھیل چیئر پر سوار، کچھ ہیں جو کسی کے دوش پر سوار ہو کر کربلا کے راہی ہوتے ہیں مگر بعض نئی نسل سے تعلق رکھنے والے بچے ’’ہاوربورڈ‘‘ کے ساتھ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں حضہ لیتے ہیں!

  • دین کی خاطر سنگین قیمت چکائی ہے سید الشہدا نے! ۔ ویڈیو

    دین کی خاطر سنگین قیمت چکائی ہے سید الشہدا نے! ۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹

    علماء و طلاب سے ہونے والے رہبر انقلاب کے خطاب سے اقتباس ۔

  • کہاں ہے مظلوم کربلا کا انتقام لینے والا ؟!

    کہاں ہے مظلوم کربلا کا انتقام لینے والا ؟!

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

  • شمر دوراں کو پہچانو! (۵)

    شمر دوراں کو پہچانو! (۵)

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹

    جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی بچی کو اسکی ماں سے چھین کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتا ہے!

  • زائرین اربعین کی کاریں ! ۔ ویڈیو

    زائرین اربعین کی کاریں ! ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸

    عراق سے ملنے والی ایرانی سرحد پر واقع مھران شہر ان دنوں لاکھوں زائرین حسینی کا میزبان ہے۔زائرین کی گاڑیوں کے لئے بڑی بڑی پارکنگ بنائی گئی ہیں مگر زائرین کے ہجوم کے سبب جگہ کی کمی پھر بھی محسوس ہونے لگتی ہے۔

  • -

    - "عشق حسین نے یکجا کیا " - فارسی کلپ اردو ترجمے کے ساتھ !

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷

    اربعین حسینی کی مناسبت پر حامد زمانی کی آواز میں پڑھا گیا شاندار نوحہ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔