-
منقبت : مھدی بیا مھدی بیا - " یا مہدی اب آجائیے ! "
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
15 شعبان المعظم | ولادتِ امام زمانہؑ مبارک!
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴مہدویت یعنی عالمی حکومتِ حق کا قیام عقیدہ مہدویت اسلام میں ایک مسلّمہ حقیقت ہے، یعنی عقیدہ مہدویت صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام اسلامی مکاتب حضرت مہدیؑ کے ذریعے حکومتِ حق کے قیام کے بعد دنیا کے خاتمےکو تسلیم کرتے ہیں۔ سب اسلامی مکاتب اِس بنیادی مسئلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) ۹ جولائی ۲۰۱۱
-
یوم جوان مبارک ہو!
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔
-
حضرت علی اکبرؑ (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸"جب حق پر قائم ہیں تو ہمیں موت کا کوئی ڈر نہیں ہے ۔ " حضرت علی اکبر علیہ السلام ابی مخنف، وقعۃ الطف،صفحہ 276
-
منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔
-
7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷" میرے لیے شہادت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔" حضرت قاسؑم
-
سید سجاد (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
صلوات شعبانیہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات ! دورانیہ : 04:36
-
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لیے واجب ہو جاتی ہے۔
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔