سید سجاد (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i281322-سید_سجاد_(ع)_کا_مختصر_تعارف_ویڈیو
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱ Asia/Tehran

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

تاریخ میں فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت کے لئے دو تاریخیں ذکر ہوئی ہیں۔ ایک ۵ شعبان المعظم سنہ ۳۸ ہجری اور دوسری ۱۵ جمادی الاولیٰ سنہ ۳۸ ہجری۔