-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا آخری مرحلہ شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے سات اضلاع پر محیط چالیس سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے سے جاری ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو دھمکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱ہندوستان کے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آیا تو پاکستان میں گھس کر جوابی کارروائی کی جائے گی۔
-
ہندوستان: سید حسن نصراللہ کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
مخصوص سفارت کاروں کو کشمیر میں پولنگ کا جائزہ لینے کی اجازت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2014 کے بعد ہونے والے انتخابات میں پہلی بار 15 ممالک کے غیر ملکی سفارت کاروں کو ووٹنگ کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دی گئی۔
-
سڑکوں کی تعمیر کے رکے پروجیکٹوں کی وجہ کیا ہے، کیجریوال نے بتا دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیراعلی نے سڑکوں کی تعمیر کے رکے ہوئے پروجیکٹوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے کسی حصے کو پاکستان نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۴ہندوستان سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کے کسی بھی حصے کو 'پاکستان' نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ ملک کی علاقائی سالمیت کے خلاف ہے۔
-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تشہیراتی مہم ختم
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور تشہیراتی مہم ختم ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور فلسطین اٹھارتی کے صدر کی ملاقات، فلسطینیوں کی حمایت پر مودی کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کےلئے اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔
-
وزیر اعظم مودی نے میرے خلاف سازش کی اور مجھے جیل میں ڈالا: اروند کیجریوال
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے ان کے خلاف سازش کی اور انھیں جیل میں ڈالا۔