-
خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر ہندوستان میں ڈاکٹروں کی ملک گیر ہڑتال
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱کولکاتا کے ’آر جی کر میڈیکل کالج‘ میں ڈیوٹی کے دوران ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف دہلی ایمس سمیت ملک بھر کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔
-
ہندوستان: بعض ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۳الیکشن کمیشن نے جمعہ کو جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلیوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کیا، جس میں کشمیر میں تین مرحلوں میں 18 ستمبر ، 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جب کہ ہریانہ میں یکم اکتوبر کو ریاست کی تمام سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دونوں ریاستی اسمبلیوں کے ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا۔
-
متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: حجاب کے معاملے پر طالبات کو بڑی راحت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵سپریم کورٹ آف انڈیا نے طالبات کے حجاب معاملے پر ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ممبئی کی کالج طالبات کو بڑی راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی کی ضمانت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴سپریم کورٹ نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی اور آپ پارٹی کے سینئر رہنما منیش سسودیا کو دس لاکھ روپے کا بانڈ ادا کرنے ، پاسپورٹ سرینڈر کرنے، ہر پیر کو متعلقہ تفتیشی افسر کو رپورٹ کرنے، گواہوں کو متاثر نہ کرنے کی شرطوں پر جیل سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے حق میں یا مسلمانوں کے خلاف ؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵ہندوستان کی مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں بنگلہ دیش کی صورت حال پر غور و خوض
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جب تک بنگلہ دیش میں حالات معمول پر نہیں آ جاتے ہندوستان گہری تشویش میں رہے گا۔
-
بنگلادیش کے بحران میں بیرونی ہاتھ ملوث ؟
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ طلب کر کے بنگلادیش کے سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا اور قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی۔