-
ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کیلئے ووٹنگ کل، سب کی نظریں انتخابی نتائج پر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور کل آخری مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائيں گے۔
-
کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں آخری سانسیں لیتی انتخابی مہم، حکومت و اپوزیشن دونوں کی سرگرمیاں تیز
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ایسے میں جبکہ ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ رہے ہیں ، انڈیا اتحاد نے یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
نئی دہلی; ایرانی سفارت خانے میں شہید ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴نئی دہلی میں ایران کے سفارت خانے میں شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گيا-
-
انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی افواہ سے مچی افراتفری
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سے وارانسی جانے والی انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی افواہ کے بعد افراتفری مچ گئی اور مسافروں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔
-
100 سال پہلے سمندر میں ڈوبے ایک جہاز کے ملبے سے ہندوستان سے متعلق ملی ایسی چیزیں جو اب ہزاروں میں ہوں گی نیلام
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲لندن کے نوننز مے فیئر آکشن ہاؤس میں دو ایسے انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی ہوگی جو 1918 میں ڈوب جانے والے ایک جہاز سے برآمد ہوئے تھے، یہ جہاز جرمن بحریہ کے ایک تارپیڈو کا نشانہ بنا تھا۔
-
ریمال طوفان کی تباہ کاریاں، لاکھوں نقل مکانی پر مجبور
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ریمال نامی طوفان نے دستک دے دی جس کے بعد بعض علاقوں میں اسکے تباہ کن اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔
-
نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے مرکز میں آتشزدگی کی تحقیقات شروع
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بچوں کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ہولناک واقعہ کے بعد وہاں کے لیفٹیننٹ گورنر سانحے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
دہلی کے چائلڈ کیئر اسپتال میں زبردست آگ لگنے سے سات نوزائیدہ بچوں کی موت
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰دہلی کے وویک وہار علاقے میں بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک اسپتال ’نیوبورن بیبی کیئر ہاسپٹل‘ میں آگ لگنے سے 7 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی جبکہ 5 بچے زخمی ہو گئے ہیں جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔