ہندوستان
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور ریاست مہاراشٹرا میں ایم وی اے میں سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ اور بھوک ہڑتال
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف ہندوستان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام لداخ میں دفعہ 144 نافذ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام لداخ کے ضلع لیہ میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔
-
لکھنو میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ماہ رمضان کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر لکنھو میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
کشمیر: ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴ہندوستان نے جموں و کشمیر کے سرحدی علاقے اڑی میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادینے کا دعوی کیا ہے۔
-
اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے والی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی۔
-
ہندوستان میں الیکشن کمیشن کی انتخابات کے تعلق میٹنگ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے انتخابات کے تعلق سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی میٹنگ طلب کرلی ہے۔
-
ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے اچھی خبر
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے راحت کی بڑی خبر یہ آئی ہے کہ پارٹی کے رہنما اور ممبرپارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جیل کی سلاخوں کے پیچھے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو پندرہ اپریل تک کے لئے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا۔
-
دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ای ڈی نے آج دہلی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کیلاش گہلوت کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا. شراب پالیسی معاملہ میں دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔