-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع، بھوج شالہ میں سرسوتی مندر یا کمال مولیٰ مسجد؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع سخت سیکورٹی کے درمیان مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع ہوگیا۔
-
کیجریوال جیل سے حکومت چلائيں گے، عام آدمی پارٹی
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال عہدے سے استعفی نہیں دیں گے بلکہ جیل سے حکومت چلائيں گے۔
-
دہلی کے وزیر اعلی کی گرفتاری پر ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد بی جے پی نے ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے تو حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کو جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی بانڈز کی تفصیلات
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے الیکٹورل بانڈز سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں ۔
-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو گرفتار کرلیا گیا، گھر کی تلاشی اور پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی کا ایکشن
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو جمعرات کی رات ای ڈی (انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ) نے گرفتار کر لیا۔ کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: ریواڑی فیکٹری میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ کی ایک فیکٹری میں بوائلر کے دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
صرف 4 شادیاں کرنے کے وقت ہی شریعت اور حدیث کیوں یاد آتی ہے؟ ہندوستانی وزیر داخلہ کا سوال
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱ہندوستان کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں ایک پروگرام میں کہا ہے کہ صرف 4 شادیاں کرنے کے وقت ہی شریعت اور حدیث کیوں یاد آتی ہے؟
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے-
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کا سی اے اے پر روک لگانے سے انکار، اگلی سماعت 9 اپریل کو
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے فی الحال شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو اس سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے، اگلی سماعت 9 اپریل کو ہوگی۔