-
فلسطین کی حمایت میں اتحاد امت پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی اور اس کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطین کی مدد کرنے کے لئے وحدت اسلامی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان میں 11 مارچ کو سی اے اے، نافذ ہونے کے بعد ریاست اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ سنہ 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی کی تصاویر عوامی مقامات سے ہٹائی جائیں، الیکشن کمیشن کو نوٹس
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن کو نوٹس بھیج کر عوامی مقامات سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
اسٹیٹ بینک آف انڈیا انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات بتائے: ہندوستانی سپریم کورٹ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے انتخابی بانڈز کے تعلق سے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو تمام تفصیلات بتانے کی ہدایت کی ہے۔
-
ہندوستان: اب گجرات یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کی وجہ سے غیرملکی مسلم طلبا پر حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱ہندوستان کی ریاست گجرات میں گزشتہ رات نماز تراویح پڑھنے کی وجہ سے غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام "جشن ادب 2024" اختتام پذیر
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام جشن ادب 2024 کے آخری دن اردو کے ممتاز نقاد، دانشور، محقق اور ماہر لسانیات پروفیسر گوپی چند نارنگ کی حیات و خدمات پر مبنی یک روزہ قومی سمپوزیم کا انعقاد عمل میں آیا۔
-
ویڈیو: ہندوستان میں گجرات یونیورسٹی میں نماز کے دوران غیرملکی طلبا پر حملہ، ایک طالب علم کی گفتگو، پولیس اور سیاسی لیڈر کا بیان
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹گجرات یونیورسٹی میں غیرملکی نمازی طلبا پر حملہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھیں ہیں، وزیر اعلیٰ تلنگانہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانے والا 4 فی صد ریزرویشن ختم نہیں کرسکتے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں ووٹنگ، ووٹوں کی گنتی 4 جون کو
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے آج ہفتے کو ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انتخابات 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں انجام پائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔
-
امریکہ کو ہندوستان کا دو ٹوک جواب، سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ، امریکی بیان غلط
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶ہندوستان نے سی اے اے کے بارے میں امریکی بیان کا جواب دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس قانون کے نفاذ پر امریکی بیان غلط اور غیر منصفانہ ہے۔