-
امریکہ کو ہندوستان کا دو ٹوک جواب، سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ، امریکی بیان غلط
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶ہندوستان نے سی اے اے کے بارے میں امریکی بیان کا جواب دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس قانون کے نفاذ پر امریکی بیان غلط اور غیر منصفانہ ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کل
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں انتخابی کمیشن کل، ہفتے کو، سہ پہر 3 بجے آئندہ پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔
-
اقوام متحدہ نے بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار کردیا، اس قانون کو امتیازی نوعیت کا قانون بتایا
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے ایک ترجمان نے ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے کو امتیازی نوعیت کا قانون قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: ایک اور شہر کا مسلم نام تبدیل، "احمد نگر" کا نیا نام "اہیلیا نگر"
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر کے نام کی تبدیلی کو ریاستی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں کا مودی حکومت کے خلاف اعلان جنگ، دہلی میں عظیم ریلی
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴ہندوستان کے کسانوں نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف اپنی مہم تیز کرتے ہوئے دہلی میں جمعرات، 14 مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت یا عظیم ریلی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰انڈین یونین مسلم لیگ نے سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رمضان المبارک کی خوشیاں مسلمانوں کو مبارک ہوں: نریندرمودی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
-
ہندوستان: آسام میں سی اے اے کے خلاف کانگریس سمیت 16 پارٹیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶یونائٹیڈ اپوزیشن فورم آسام نے سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ریاستی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: سی اے اے قانون نافذ، غیر مسلم مہاجرین کو شہریت کی سہولت، دہلی کے مسلم علاقوں میں پولیس کا فلیگ مارچ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰ہندوستان میں مودی حکومت نے آج پیر کو متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، نافذ کردیا جس کی بنیاد پر ہمسایہ ممالک کے غیرمسلم مہاجرین کو شہریت مل سکے گی۔