ہندوستان
-
کانگریس کے بینک اکاؤنٹس بحال
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷کانگریس کے جن بینک اکاؤنٹس کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں فسادات میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات بھڑک اٹھے ہیں جن میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہيں ۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں جمعہ کو کرفیو میں مزید نرمی لیکن نماز جمعہ پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج کرفیو میں مزید نرمی کی گئی لیکن مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی۔
-
ہندوستان: دہلی میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتش زدگی،11 افراد ہلاک (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک فیکٹری میں آتش زدگی کے باعث، 11 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے، ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم نے کیا حمایت کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۴ہندوستان میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے ہیں اور ان کو ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹ہندوستان میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے سے مقابلے کی غرض سے تشکیل پانے والے "انڈیا" اتحاد کو ایک کے بعد ایک جھٹکے لگ رہے ہیں اور اب فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں کرفیو میں نرمی کا اعلان، زخمی محمد اسرار چل بسا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج فساد کے آٹھویں دن متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی دے دی گئی ہے۔ اس دوران لوگ اپنی ضرورت کا سامان خرید سکیں گے۔
-
ہندوستان: کسان تحریک، شمبھو بارڈرپر کسانوں نے پتنگ سے ڈرون گرا دیا + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷کسانوں کے دہلی چلو مارچ کا آج دوسرا دن تھا اور پنجاب ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر آج بھی ہنگامہ آرائی کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی مداخلت سے قطر سے سابق فوجیوں کی رہائی ممکن ہوئی، مودی حکومت اس سلسلے میں ناکام رہی؛ سینیئر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸اس سلسلے میں سبرامنیم سوامی نے "ایکس" پر وزیر اعظم مودی کی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں گزشتہ روز لکھا کہ وہ آج (منگل کو) متحدہ عرب امارات اور قطر جا رہے ہیں۔ نریندر مودی نے لکھا کہ میں اگلے دو دنوں میں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بہت سے پروگراموں میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔ اس دورے سے ان دونوں ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ہندوستان کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸ہندوستان کی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ کرنے کی کوشش آج بھی جاری رہی ۔