-
ہندوستان: اب لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد میں مندر کا دعویٰ، عدالت میں مسلم فریق کی عرضی خارج، ہندو فریق کی عرضی منظور
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ میں واقع قدیم ٹیلے والی مسجد میں ہندو فریق نے مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ریٹائرمنٹ والے دن گیانواپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے جج کو تحفہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے ریٹائرڈ جج کو ریٹائرمنٹ والے دن تحفہ ملا اور وہ سرکاری یونیورسٹی کے لوک پال مقرر ہوگئے-
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں بھیانک ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر کم سے کم 12 افراد کی موت
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے علاقے جام تاڑا میں بدھ کی رات ایک بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں اب تک کم از کم 12 افراد کی موت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔
-
ہندوستان: اب اکھلیش یادو کو بلایا سی بی آئی نے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴ہندوستان کے مرکزی تفتیشی ادارے، سی بی آئی، نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو پوچھ گچھ کے لئے سمن بھیج کر بلایا ہے۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے کانگریس میں بغاوت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق انتقال کر گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ہندوستان میں سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج چورانوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶ہندوستان کے قدیم اور معروف شہر وارانسی (بنارس) میں واقع گیان واپی مسجد کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک اہم فیصلے کو مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
"ہندوستانی مسلمان، اندیشے اور امکانات" ممبئی میں دانشوروں اور صحافیوں کی نشست
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰ممبئی کے ایک قدیم اخبار روزنامہ ہندوستان کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پرایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں تمام مذاہب سے وابستہ دانشوروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی کردی گئی ہے، نئے شاہی امام سید شعبان بخاری ہیں۔