-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، تہہ خانے میں پوجا جاری رہنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گیان واپی مسجد کمپلیکس میں واقع ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی۔
-
کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ایس کے ایم کا کہنا ہے کہ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس اور عآپ کے درمیان دہلی سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی اتحاد
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ہندوستان کی قدیم اور اہم پارٹی کانگریس اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے درمیان آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لئے اتحاد ہوگیا ہے۔ دونوں پارٹیوں نے دہلی سمیت پانچ ریاستوں میں اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم نکاح اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 ختم
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹آسام حکومت نے ریاست میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم نکاح اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ انیس سو پینتیس کو ختم کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں دردناک سڑک حادثہ، 24 افراد ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے کاس گنج ضلع میں ٹریکٹر ٹرالی کے تالاب میں گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
ہندوستان: ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ہندوستان کی مرکزی حکومت کی وزارت محنت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کی کمی آئی ہے۔
-
ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری ہے اور ایک نوجوان کسان کی موت کے خلاف آج کسان تنظیموں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کررکھاہے۔
-
ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے’آئی پی ایل 2024‘ سے باہرہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: کسان تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے کسان بھائی بہنوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔