-
ہندوستان: 25 لاکھ روپے کا قلم استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں، سنجے راؤت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵شیو سینا (یو بی ٹی) پارٹی کے رہنما سنجے راؤت نے کہا ہے کہ 25 لاکھ کا قلم اور 15 لاکھ روپے کا سوٹ استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔
-
کانگریس پارٹی کو مالی طور پر کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: جے رام رمیش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے اپنے بینک اکاؤنٹ منجمد کئے جانے کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے پوری صورتحال کا ذمہ دار مرکز کی بی جے پی حکومت کو قراردیا ہے۔
-
ہندوستان: اسرائيل جانے والے جہازوں پر سامان لوڈ کرنے سے انکار
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵واٹر ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ہتھیاروں سے لیس کنٹینر سے سامان اتاریں گے نہ اس پر لوڈ کریں گے۔
-
ہندوستان: کسانوں اور حکومت کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ، بدھ کو "دہلی چلو" مارچ کا اعلان، مزید ایک کسان کی موت
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷ہندوستان میں مرکزی حکومت اور احتجاج کر رہے کسانوں کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا لہذا کسانوں نے بدھ 21 فروری کو پھر "دہلی چلو" مارچ کا اعلان کردیا ہے۔
-
جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔
-
دہلی کی جانب کسانوں کا مارچ 2 روز کیلئے موخر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ہندوستان میں کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے چوتھے دور میں کچھ باتوں پر اتفاق ہوگيا ہے جس کے بعد کسانوں نے دو روز کے لئے اپنا مارچ روک دیا ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی رہنماؤں کے خلاف کسانوں کے ملک گیر احتجاج کا اعلان، اب تک دو افراد کی موت
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰ہندوستان میں کسانوں کی تنظیم سنیکت کسان مورچہ، ایس کے ایم، (متحدہ کسان محاذ) نے 21 فروری کو بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف ملک گیر سیاہ پرچم کے ساتھ احتجاج کی کال دی ہے۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیداد ضبطی کی کارروائی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰ہندوستان ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 8 فروری کو انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: شیر اور شیرنی بھی ہندو مسلمان ہو گئے، کلکتہ ہائی کورٹ میں شدت پسند ہندو تنظیم کی عرضی داخل
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ہندوستان میں شیر اور شیرنی کے "اکبر" اور "سیتا" نام رکھنے پر شدت پسند ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد نے اعتراض کیا ہے اور پوچھا ہے کہ اکبر اور سیتا نام کے شیر اور شیرنی ایک ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں؟