-
ہندوستان: ہلدوانی فساد، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی طرف سے پولیس کی بریرت کا انکشاف
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پولیس کی چھاپے ماری، توڑ پھوڑ اور خواتین کے ساتھ مار پیٹ کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو کی پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 10 افراد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو سے ایک پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہونے کی خبر ہے جس میں 5 خواتین سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔
-
ہندوستان: کسانوں اور مرکزی حکومت کے ساتھ تیسرے دور کی بات چیت بھی ناکام، آج "ہندوستان بند" رہا
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰ہندوستان میں کسانوں اور مرکزی حکومت کے ساتھ تیسرے دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ رہی۔ آج کسانوں کی جانب سے "ہندوستان بند" کی کال پر ہندوستان بند رہا۔
-
کانگریس کے بینک اکاؤنٹس بحال
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷کانگریس کے جن بینک اکاؤنٹس کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں فسادات میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات بھڑک اٹھے ہیں جن میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہيں ۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں جمعہ کو کرفیو میں مزید نرمی لیکن نماز جمعہ پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج کرفیو میں مزید نرمی کی گئی لیکن مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی۔
-
ہندوستان: دہلی میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتش زدگی،11 افراد ہلاک (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک فیکٹری میں آتش زدگی کے باعث، 11 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے، ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم نے کیا حمایت کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ہندوستان میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے ہیں اور ان کو ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹ہندوستان میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے سے مقابلے کی غرض سے تشکیل پانے والے "انڈیا" اتحاد کو ایک کے بعد ایک جھٹکے لگ رہے ہیں اور اب فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔