-
ہندوستان ؛کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی مرکزی حکومت پر تنقید ، منریگا اسکیم کی بحالی کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت مرکزی حکومت پر منریگا اسکیم کو ختم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ جموں کشمیر کے وزیر اعلی کا راہل گاندھی کی حمایت کا اعلان
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قائد حزب اختلاف کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بطور قائد حزبِ اختلاف اپنے تمام فرائض بھرپور طریقے سے انجام دیئے ہیں۔
-
کانگریس کا نریندر مودی کے اسرائیل دورے پر شدید ردعمل، فلسطینیوں کے حقوق پر خاموشی کا الزام
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل کے دورے پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ اس حکومت نے فلسطینیوں اور ان کے مفادات کو ترک کر دیا ہے۔
-
عدالتی فیصلے کا اثر، نئی دہلی نے واشنگٹن سے تجارتی بات چیت موخر کر دی
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۳امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہندوستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات موخر کر دیے۔
-
ہندوستان؛ لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پر تنازع، ہندو طلبہ نے نمازیوں کا ساتھ دیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴لکھنؤ یونیورسٹی کے کیمپس میں لال بارہ دری عمارت میں واقع مسجد پر اچانک تالا لگا دیئے جانے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا-
-
ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں بر سراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کا مرکز سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱ہندوستان کے زیرکنٹرول جموں و کشمیر میں برسراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے اور ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ہندوستان؛ ایس آئی آر عمل کے دوران بڑی تعداد میں ووٹرز کے نام نکال دیے گئے۔
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵ہندوستان کی چھے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام کچھ علاقوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے عمل میں تقریبا ایک کروڑ ستّر لاکھ ووٹروں کے نام حذف کر دیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں فرقہ وارانہ جھڑپیں، پولیس فورس تعینات اور متعدد افراد زیر حراست
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲ہندوستان کے ضلع جبل پور، حیدرآباد اور کرناٹک میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور پولیس فورس تعینات کردی گئی-
-
ہندوستان؛ کانگریس کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیرف پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵ہندوستان میں کانگریس کے رہنماؤں نے امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے ٹیرف پر فیصلے کی تعریف کی ہے
-
نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۱ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔