-
ہندوستان: چمپئی سورین نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا، اکثریت ثابت کرنے کے لئے 10 دن کا وقت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں چمپئی سورین نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے ان کو حلف دلایا اور اکثریت ثابت کرنے کے لئے ان کو وقت دیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلم فریق کو جھٹکا، گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سے ہائی کورٹ کا انکار
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں جاری پوجا پر روک لگانے کی مسلم فریق کی درخواست کے بارے میں سپریم کورٹ کے بعد الہ آباد ہائی کورٹ سے بھی جھٹکا لگا ہے اور پوجا پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں صدیوں پرانے مزارات، مسجد اور مدرسے کو منہدم کردیا گیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے مہرولی میں عدالتی حکم نظر انداز کرتے ہوئے صدیوں پرانے مزارات، مسجد اور مدرسے کو سرکاری اتھارٹی نے منہدم کردیا ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا پاٹھ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کی عرضی خارج
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں نے پوجا کی ہے۔ بدھ کے روز وارانسی کے ضلع جج نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجاذت دے دی تھی۔
-
ہندوستان: عام انتخابات سے قبل عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نے عام انتخابات سے قبل ملک کا عبوری بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، ایک ہندو تنظیم نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لکھا کاغذ چسپاں کردیا+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وارانسی شہر میں تاریخی گیان واپی مسجد کے پاس واقع سائن بورڈ سے ایک ہندو تنظیم کے اراکین نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لفظ کا کاغذ چسپاں کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ ، گرفتاری کی بھی اطلاعات، چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور موجودہ کابینی وزیر چمپئی سورین نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کردیا ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کی اجازت، مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے قدیم گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: دُلہن حاضر دُولہا غائب، سرکاری خرچے پر بغیر دُولہوں کے اجتماعی شادیاں، دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے میں ڈالا+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں سرکاری خرچے پر اجتماعی شادیاں ہونے کی خبر سامنے آئی ہے لیکن یہ شادیاں بغیر دولہوں کے ہی انجام پائی ہیں اور دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے ڈال لیا۔
-
ہندوستان: جے پور میں حجاب کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات، مسلم طالبات کا احتجاج، حجاب کو فخر قرار دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ہندوستان میں بی جے پی نے ایک بار پھر حجاب کو نشانہ بنایا ہے، اس بار راجستھان میں حجاب کے خلاف بیان دیئے ہیں۔