ہندوستان
-
ہندوستان: ڈرائیوروں کی ہڑتال سےایندھن کی سپلائی متاثر، عوام پریشان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸ہندوستان میں گذشتہ دو دنوں سے ٹرانسپورٹ یونینوں اور ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے مابین قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ہندوستان اور پاکستان نے نئی دہلی اور اسلام آباد میں اپنے سفارت کاروں کے ذریعے جوہری تنصیبات اور سہولیات کا تبادلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ۔۔۔ پرینکا گاندھی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی لیڈرپرینکا گاندھی نے ایک بار پھر غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں فلسطینیوں کے بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کی تنظیم تحریک حریت پر پابندی عائد
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تنظیم تحریک حریت کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 7 اموات اور 977 نئے کیس، 7 مہینے کا ریکارڈ ٹوٹا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶ہندوستان میں کورونا سے نئی 7 اموات ہوئی ہیں اور کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: مسلم خواتین کو وزیر اعظم مودی کے آنے کے بعد مستقل شوہر ملے، آر ایس ایس عہدہ دار کا متنازع بیان
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک اعلیٰ آر ایس ایس عہدہ دار نے مسلم خواتین کے بارے میں متنازع بیان دیا ہے جس پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔
-
دہلی شدید کہرے کی لپیٹ میں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷ہندوستان کےدارالحکومت میں گہرے کہرے کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی سنہری مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی "سنہری مسجد" کو شہید کرنے کی تیاری کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: شیر بستی میں آیا، 12 گھنٹے لوگوں میں گزارے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں اچانک ایک شیر آگیا اور 12 گھنٹے تک ایک دیوار پر گزار دیئے۔