-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔
-
ہندوستان: ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت کی طرف بڑھ رہا ہے، جماعت اسلامی ہند
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہند اس بات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ ہمارا ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت اور اکثریت پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
ہندوستان: بھوپال چلڈرین ہوم سے 26 لڑکیاں غائب
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع چلڈرین ہوم سے 26 لڑکیوں کے غائب ہونے کی خبر ہے البتہ 10 لڑکیوں کو برآمد کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ہندوستان کی ملی تنظیموں اور اہم شخصیات نے رام مندر سے متعلق مجوزہ تقاریب کے پیش نظر مسلمانوں سے ملک میں امن و امان بر قرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
بی جے پی حکومت پرآئين کی خلاف ورزی اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی کی دوسری بھارت جوڑو یاترا کے لوگو اور سلوگن کی رونمائی کردی۔
-
قطر میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴قطر کی جیل میں بند ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی ہے۔ ان اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔
-
ہندوستانی جنگی جہاز آپریشن کے لئے روانہ، صومالیہ میں 15 ہندوستانیوں کے ساتھ مال بردار جہاز کا اغوا،
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹بحیرۂ عرب میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا گیا ہے جس کے عملے میں 15 افراد ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ اغوا کئے جہاز پر لائیبیریا کا پرچم نصب ہے۔
-
ہندوستان: وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی، کانگریس پارٹی میں ضم ہوگئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱ہندوستان میں وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی جمعرات کو کانگریس پارٹی میں ضم ہوگئی ۔
-
ہندوستان: منی پور میں 4 مسلمانوں کا قتل، مولانا محمود مدنی کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک جارحانہ حملے میں 4 مسلمانوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ڈرائیوروں کی ہڑتال سےایندھن کی سپلائی متاثر، عوام پریشان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸ہندوستان میں گذشتہ دو دنوں سے ٹرانسپورٹ یونینوں اور ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔