-
ہندوستان اور پاکستان کے مابین قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰ہندوستان اور پاکستان نے نئی دہلی اور اسلام آباد میں اپنے سفارت کاروں کے ذریعے جوہری تنصیبات اور سہولیات کا تبادلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ۔۔۔ پرینکا گاندھی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی لیڈرپرینکا گاندھی نے ایک بار پھر غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں فلسطینیوں کے بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کی تنظیم تحریک حریت پر پابندی عائد
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تنظیم تحریک حریت کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 7 اموات اور 977 نئے کیس، 7 مہینے کا ریکارڈ ٹوٹا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶ہندوستان میں کورونا سے نئی 7 اموات ہوئی ہیں اور کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: مسلم خواتین کو وزیر اعظم مودی کے آنے کے بعد مستقل شوہر ملے، آر ایس ایس عہدہ دار کا متنازع بیان
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک اعلیٰ آر ایس ایس عہدہ دار نے مسلم خواتین کے بارے میں متنازع بیان دیا ہے جس پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔
-
دہلی شدید کہرے کی لپیٹ میں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷ہندوستان کےدارالحکومت میں گہرے کہرے کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی سنہری مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی "سنہری مسجد" کو شہید کرنے کی تیاری کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: شیر بستی میں آیا، 12 گھنٹے لوگوں میں گزارے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں اچانک ایک شیر آگیا اور 12 گھنٹے تک ایک دیوار پر گزار دیئے۔
-
ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنا اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰گذشتہ دس ماہ کے دوران ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنااضافہ ہوا ہے اور تجارت کی یہ شرح پچاس ارب ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔