-
کن تین برائیوں نے ہندوستان کو نقصان پہنچایا، نریندرمودی نے بتا دیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ 2019 میں کارکردگی کی بنیاد پر آپ لوگوں نے مجھے دوبارہ نوازا اور آئندہ 15 اگست کو میں دوبارہ آؤں گا اس لئے کہ میں صرف تمہارے لیے جیتا ہوں۔
-
ہندوستان کا 76واں یوم آزادی، برطانوی راج کی غلامی کے بعد آزادی کی خوشیوں کی دھوم دھام
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ہندوستان میں برطانوی راج سے آزادی کی 76ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹ہماچل پردیش اور ہمالیہ علاقے میں موسلادھار بارشوں اور زمیں کھسکنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور گاڑیاں، عمارتیں اور پل تباہ ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
ہماچل پردیش میں بارش کا قہر جاری، 26 افراد ہلاک، قدیم مندر پانی میں پھر ڈوبنے لگا
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارش کا قہر جاری ہے اور اب تک مختلف واقعات میں 26 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
ہندوستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ہندوستان میں کل یعنی 15 اگست کو 76 واں یوم آزادی منایا جائے گا، دارالحکومت دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مودی حکومت کو الوداع کرنے کا وقت آ گیا ہے: کانگریس
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶کانگریس پارٹی نے اتوار کو صحت کے شعبے سے متعلق مختلف مسائل بشمول "آیوشمان بھارت یوجنا" پر بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان: مجھے مسلم ووٹوں کی ضرورت نہیں، آسام کے وزیر اعلیٰ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱ہندوستان کی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ وہ فی الحال مسلم ووٹ نہیں مانگ رہے ہیں اور نہ ہی مسلم ووٹوں کی ان کو ضرورت ہے۔
-
ہندوستان میں نفرت کا طوفان برپا ہے: شاہی امام سید احمد بخاری
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری نے نوح تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں نفرت کا طوفان برپا ہے۔
-
ہندوستان: 2024 کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایا ہو جائے گا، بہار کے وزیراعلیٰ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳بہار کے وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت پر سیاسی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے کوئی کام نہیں کیا جا رہا ہے، صرف پروپیگنڈے کا کام ہو رہا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد ناکام، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے مودی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ہندوستانی پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے اور ایوان کی کارروائی جمعہ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔