-
ہندوستان: بیک وقت 7 سیٹلائٹ خلا میں روانہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴ہندوستان نے اسی مہینے چندریان-3 کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا تھا۔
-
انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔
-
ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰راہل گاندھی نے ملک کی دو تصاویر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس طرح کچھ لوگوں کے پاس دولت کے انبار ہیں جبکہ کچھ لوگ بنیادی چیزوں سے بھی محروم ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: 5 سال میں لاکھوں بچے لا پتہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱ہندوستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران لاکھوں بچے لا پتہ ہوئے۔
-
ہندوستان: گیانواپی مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱گیانواپی مسجد معاملہ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گا ۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے ؟
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ہندوستان اور پاکستان دو ھمسایہ ممالک ہیں لیکن دونوں کے مابین کئی برسوں سے کافی اختلافات ہیں جنھیں کم یا ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان: سرینگر میں 33 سال بعد محرم کے ماتمی جلوس کی اجازت
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہرسرینگر میں 33 سال بعد محرم کے جلوس کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نے اسٹارٹ لیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸ہندوستان کی 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔