-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 6 عسکریت پسندوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵کشمیر میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: لینڈ سلائیڈنگ سے 27 اموات،81 افراد لاپتہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ہفتے کو ملبے میں پھنسی مزید چھ لاشیں برآمد ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی۔ ریسکیو آپریشن حکام کا کہنا ہے کہ 81 افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-
منی پور میں پھر تشدد، کئی مکانات اور اسکول نذر آتش
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹منی پور میں تقریباً 3 ماہ سے جاری تشدد کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ تازہ ترین تشدد بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں ہفتے کی شام دیر گئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی اور گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران خواتین نے سڑک بلاک کرکے ٹائر جلائے
-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی پر حملہ، ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے؟
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ہندوستان کی ریاست مھاراشٹرا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں بہت سے افراد مٹی کے نیچے دب گئے ہیں جن میں سے 16 افراد کی لاشوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ چیتوں کی موت کا معاملہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱ایک سال سے بھی کم عرصے میں نمیبیا اور جنوبی افریقہ سے لائے گئے چالیس فیصد چیتوں کی موت پر ہندوستان کے سپریم کورٹ نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے اس حوالے سے استفسار کیا ہے.
-
منی پور کے شرمناک واقعہ کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے اور اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔
-
کشمیر: آپریشن میں دوعسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے کپواڑہ سیکٹر پر ایک آپریشن میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔