-
این ڈی اے کو شکست فاش اور انڈیا کا بول بالا ہوگا: کانگریس
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے ٹوئٹ کر کے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے لکھا کہ این ڈی اے کو شکست فاش ہوگی اور انڈیا کا بول بالا ہوگا۔
-
ہندوستان: اندوہناک حادثہ، 15 افراد ہلاک
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اتراکھنڈ میں نمامی گنگے پروجیکٹ کے مقام پر اندوہناک حادثہ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
محسنِ انسانیت حسینِ شہید (ع) کی یاد کو تیار ہوتا کشمیر (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸محسن انسانیت، پاسبان شریعت محمدی، امامِ حریت و آزادی، نبی رحمت کے پیارے حضرت امام حسین علیہ السلام سے منسوب ایام، محرم الحرام کی آمد اور نئے ہجری قمری سال کے آغاز کے پیش نظر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں زور و شور سے تیاریاں کرتے نوجوان۔
-
کشمیر: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ہندوستان کی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان یہ تصادم پیر کی رات شروع ہوا ۔
-
راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچ گئے، سزا کے خلاف درخواست کی سماعت 21 جولائی کو
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱سپریم کورٹ آف انڈیا نے منگل کو مودی سرنام پر تبصرہ کے معاملہ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر جمعہ (21 جولائی) کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ۔
-
بی جے بی کی شکست ہندوستان کی تمام اپوزیشن جماعتوں کے ایجنڈے میں شامل، عظیم اتحاد کی کوششیں تیز
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱دوہزار چوبیس میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں پہلے سے ہی مصروف ہندوستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے اب ایک عظیم اتحاد بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
ہندوستان: حکومت کے خلاف مضبوط اتحاد قائم کرنے کی کوشش
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹لوک سبھا انتخاب 2024 کو لے کر اپوزیشن اتحاد قائم کرنے کی کوششیں لگاتار جاری ہیں۔ اس تعلق سے آج اور کل کا دن انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
-
یکساں سول کوڈ ملکی آئین پر حملہ ہے، اس سے تمام اقوام اپنی شناخت کھو دیں گی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر رائے پیش کرنے کے لئے مقررہ مدت میں اضافے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں اُس کے خلاف اپنی رائے درج کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہندو گروپوں کی درخواست کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایک قدیمی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی جس کے بعد مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کے اس حکم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے چابہار بندرگاہ کی بہت اہمیت ہے: ہندوستانی سفیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ کا منصوبہ علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے ایک سنگ میل اور ہندوستان کیلئے سنہری موقع ہے۔