-
ہندوستان نے چندریان 3 کامیابی سے لانچ کردیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸ہندوستان نے اپنا تیسرا چاند مشن "چندریان 3" کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا ہے۔
-
دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ دہلی میں گہرے پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔
-
دہلی میں سیلاب سے افراتفری: آئی ٹی او، سپریم کورٹ اورلال قلعہ تک پہنچا پانی
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے اور دہلی کی سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں سے وی وی آئی پی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، وزراء کی رہائش گاہیں اور سیکرٹریٹ بھی سیلابی پانی کی زد میں آچکا ہے-
-
بی جی پی حکومت پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر مدھیہ پردیش میں پٹواریوں (محکمہ محصولات کے ملازمین) کی بھرتی میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔
-
دہلی میں سیلاب کے بعد سنگین صورتحال، نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ہندوستان کی کئی ریاستوں منجملہ دارالحکومت دہلی میں موسلادھار بارشوں اور اسکے بعد سیلاب نے سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں جس کے باعث دسیوں ہزار کی تعداد میں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں آئے بھیانک سیلاب کے چند مناظر (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹ہندوستان کے شمالی علاقوں میں گزشتہ چند دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بعض میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک تقریباً 60 افراد سیلاب کی نذر ہو چکے ہیں۔
-
شمالی ہندوستان میں بارشیں اور تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸اگلے 3 سے چار دنوں میں ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام، میگھالیہ، آروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور اور بہار میں زوردار بارش ہو سکتی ہے جبکہ اڈیشہ میں تو آئندہ 5 دنوں تک موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔
-
ہندوستان بارش اور سیلاب کی زد پر، دسیوں کی موت، دہلی میں اسکول بند
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے سبب دسیوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے بعد یو سی سی کی سکھوں نے بھی کی مخالفت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸ہندوستان میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ اس ملک کی ہر بڑی مذہبی برادری یو سی سی کی مخالفت کر رہی ہے اور سکھوں نے کہا کہ یو سی سی ان کی شناخت کو مجروح کر رہا ہے۔
-
دہلی میں موسلادھار بارش نے توڑا 20 سالہ ریکارڈ، یلو الرٹ جاری
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بارش نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا جس کے بعد محکمۂ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کیا۔