-
ہندوستان: منی پور کے حالات کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب، منی پور کے سابق گورنر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور کے بارے میں ریاست کے سابق گورنر گوربچن جگت نے کہا ہے کہ منی پور کے حالات جموں و کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب ہیں۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کیلئے ووٹنگ، پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵مغربی بنگال میں نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر بوتھ 6/130، بارویتا پرائمری اسکول میں توڑ پھوڑ کی ہے۔
-
ہندوستانی مسلمان اپنی شناخت کو کھونے کے لیے راضی نہیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثریتی طبقے کے اخلاقی ضوابط کو اقلیتوں کے پرسنل لاء، مذہبی آزادی اور حقوق پر فوقیت نہیں دی جانی چاہیے۔
-
منی پور: پر تشدد واقعات کے بعد انٹرنیٹ سروس تاحال بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳ہندوستان کی شورش زدہ ریاست منی پور میں حکام نے 3 مئی کو نسلی فسادات کے بعد پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کی تھی، جس میں وقتاً فوقتاً توسیع ہوتی رہی ہے۔
-
دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔
-
ملک کی موجودہ سیاست بورنگ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی سیاست کو بورنگ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اقتدار میں رہتے ہوئے جیت یا ہار انکے لئے معنیٰ نہیں رکھتی۔
-
ہندوستان; دہلی میں مندر اور مزار مسمار
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰دہلی میں مندر اور مزار کو مسمار کرنے کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸پاکستان اور ہندوستان کے مابین 2008ء کے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان؛ بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
منی پور کے فرقہ وارانہ اور نسلی فسادات کے متاثرین کی حالت دیکھ کر دل دہل جاتا ہے: راہل گاندھی
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کے فسادات سے متاثرین کی حالت قابل رحم بتائی ہے۔