-
کشمیر: سخت حفاظتی انتظامات میں امرناتھ یاترا شروع
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۱:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا شروع ہونے پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ مسلم پرسنل لا بورڈ نے یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کر دی
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳آن لائن میٹنگ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر سیف اللہ رحمانی، مولانا خالد رشید، خالد رشید فرنگی محلی، اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین، پرسنل لا بورڈ کے دیگر اراکین اور وکلاء موجود تھے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچے، اقتصادی و دفاعی تعاون پر ہوگی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو مصر پہنچ گئے۔
-
ہندوستان میں کوئی مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز نہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی تردید کی ہے۔
-
کشمیر میں حالات قابو میں ہیں، ہر سو امن و امان قائم ہے: ہندوستانی وزیر داخلہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶کشمیر میں ہڑتال اور پتھراؤ اب قصہ پارینہ بن گئے اور وہاں کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں، یہ خیال ہے ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ کا۔
-
ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔
-
ہندوستان: منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری، لوگوں نے جان بچانے کے لئے اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴ہندوستان کی ریاست منی پور میں گزشتہ 3 مئی سے جاری تشدد کا سلسلہ جاری ہے اور اب اطلاعات ہیں کہ لوگوں نے جان بچانے کی خاطر اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 11 مزید اموات، کل تعداد ہوئی 68
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر شدید گرمی کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 68 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں گرمی کا قہر اور ہونے والی اموات
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ہندوستان میں گرمی کی شدت سے تقریبا سو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔