-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: سرکاری اسپتال میں دو دن میں 34 اموات، انتظامیہ نے شدید گرمی کو موت کی وجہ قرار دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں دو دن میں 34 افراد کی موت کی اطلاعات ملی ہیں۔
-
سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸سمندری طوفان بپر جوائے ہندوستان کی ریاست راجستھان اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں موجود ہے لیکن کمزور ہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے۔
-
ہندوستان: یونیفارم سول کوڈ کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ میدان میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور مسلم پرسنل لا بورڈ اس کے خلاف میدان میں آگیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے کچھ نہیں کیا، ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا، شرد پوار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵ہندوستان کے اہم اپوزیشن رہنما اور این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی نے بڑے بڑے وعدے کئے تھے لیکن کچھ کیا نہیں لہٰذا ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا۔
-
وزرائے زراعت پر انسانیت کے مستقبل کی بہت بڑی ذمہ داری ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی غذائی تحفظ کے حصول، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
-
یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی موت یا لاپتہ ہونے ہونے کا خدشہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی اموات یا انکے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستاں میں بپرجوائے سے500 مکانات کو نقصان پہنچا 23 افراد زخمی، پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستاں میں بپرجوائے طوفان سے تقریباً 500 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث 800 درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے ہیں اور طوفان کے باعث 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
-
بپر جوائے کا خوف، ہندوستان اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹ہندوستان اور پاکستان میں بپر جوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔
-
ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷ہندوستان کی وزارت صنعت و تجارت نے دو ہزار تئیس کے پہلے چار ماہ میں ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں چھے فیصد اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔