-
سمندری طوفان بپرجوائے آج گجرات اور سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳سمندری طوفان بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات جبکہ کسی بھی وقت سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
-
بپرجوائے طوفان کی دہشت سے 5 ہزار افراد بے گھر
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲بپرجوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ہندوستان اور پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔
-
پائیدار ترقی کے اہداف کو پس پشت نہ جانے دیں: مودی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی وفد کا دورہ کابل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲افغانستان میں امدادی سامان کی ترسیل کے راستوں کا جائزہ لینے کے لئے، ہندوستان نے ایک فنی ٹیم کابل روانہ کیا ہے
-
ہندوستان منی پور میں تشدد کے واقعات، 3 ہلاک، 2 زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کے علاقے منی پور میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کا زراعت میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰ایران اور ہندوستان نے زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کے بعد اس شعبے میں تعاون کی توسیع کے مقصد سے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
کشمیر میں ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں نے تقریبا ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کینیڈا پر ہندوستان کی شدید تنقید
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴ہندوستان کے وزیرخارجہ نے سابق اور آنجہانی وزیراعظم اندرا گاندھی کے خلاف کینیڈا میں خالصتانی تنظیم کے ذریعے نکالی گئی پریڈ پر حکومت کینیڈا پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
-
ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے علاقائی پارٹیوں کا اتحاد ضروری: فاروق عبداللہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں حکمراں جماعت کا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی پارٹیوں کا ساتھ آنا ضروری ہے۔