-
اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، 7 مزدور مال گاڑی سے کچل کر ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ہندوستان کی مشرقی ریاست اڈیشہ میں آج (بدھ کو) ایک اور ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں ایک مال گاڑی سے کچل کر 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کا بی جے پی حکومت پر کسان مخالف ہونے کا الزام
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کسان مخالف ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
حکومت لوگوں کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے: کانگریس میڈیا انچارج
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے اڈیشہ کے ٹرین حادثے کے تعلق سے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سچائی کو سامنے لانے کے لئے سی بی آئی سے نہیں ماہرین سے تحقیقات کرائے-
-
سالانہ تقریبا دو لاکھ ہندوستانی زائرین کی ایران آمد
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا دو لاکھ ہندوستانی ایران کا سفر کرتے ہیں۔
-
ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کی شناخت کر لی گئی: ہندوستان کے وزیر ریلوے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸ٹرین حادثے میں تقریبا 300 مسافروں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 1100 سے زائد زخمی ہیں جن میں سے 56 کی حالت تشویشناک ہے۔
-
ہندوستان میں دردناک حادثے میں ابھی بھی دوسو لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں ملکی تاریخ کے بدترین ریل حادثے میں مرنے والوں میں اب تک دوسو افراد کی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
-
نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے کا مسئلہ اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے، ہندوستان
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے پر کنٹرول کا مسئلہ اس ملک کا ایک اندرونی معاملہ ہے۔
-
ریل حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا: مودی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
-
ٹرین حادثہ پر ایران کا ہندوستان کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔