-
ٹرین حادثہ پر ایران کا ہندوستان کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱ہندوستان کی ریاست اوڑیسہ میں جمعے کی شام ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان؛ اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 1200 کے قریب پہنچ گئی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک 350 زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں 50 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم، ایک عسکریت پسند کی موت
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر حقیقی سماجی انصاف اور سیکولرزم، نریندر مودی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو حقیقی سماجی انصاف اور سیکولرزم قرار دیا ہے۔
-
خلائی شعبے میں ہندوستان کی پیشرفت
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ہندوستان نے ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔
-
ہندوستان: سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 40 مسلح افراد ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶پولیس نے بتایا کہ تشدد سے متاثرہ علاقوں میں امن قائم کرنے کے لیے فوج کی جانب سے کومبنگ آپریشن شروع کرنے کے بعد تازہ جھڑپیں شروع ہوئیں جن کے دوران کم از کم چالیس مبینہ مسلح افراد مارے جا چکے ہیں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا