-
ہندوستان: دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے علامہ اقبال سے متعلق باب ختم کئے جانے کی تیاری
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ہندوستان میں دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نصاب سے علامہ اقبال سے متعلق ایک باب ختم کئے جانے کی تحریک منظور کرلی ہے۔
-
مودی حکومت کے نوسال اور کانگریس کے نوسوال
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ہندوستان میں وزیراعظم مودی کی سربراہی میں بی جے پی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کو نشانے پر لیتے ہوئے نو سوال کئےہیں
-
کتاب ’’گاندھی، سیاست اور فرقہ واریت‘‘ کی رونمائی کر دی گئی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱ہندوستان کے معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی نئی کتاب” گاندھی ، سیاست اور فرقہ واریت“کی رونمائی کر دی گئی۔
-
فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز کمپینین آف دی آرڈر آف فجی (سی ایف) سے نوازا ہے۔
-
سری نگر میں گروپ بیس کا سیاحتی اجلاس سخت حفاظتی انتظام میں پیر سے شروع
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں گروپ بیس کا سیاحتی اجلاس سخت حفاظتی انتظام میں پیر سے شروع ہو رہا ہے۔
-
نتیش یادو کی آئین کے تحفظ کے لیے متحد ہونے کی اپیل
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلا نتیش یادو نے سبھی سیاسی رہنماؤں سے آئین کے تحفظ کے لئے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش حکومت کے اقدام سے عازمین حج اور مسلم تنظیمیں سخت ناراض
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ہندوستان میں مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے خادم الحجاج کے لئے بجٹ جاری نہ کئے جانے کی بنا پر عازمین حج اور مسلم تنظیمیں ناراض ہیں۔
-
ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آرڈینینس آئین کے خلاف
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ہندوستان کی عام آدمی پارٹی نے دہلی حکومت کے اعلی افسران کے تبادلے اور تعیناتی کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آرڈینینس کو آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں کانگریس کی تقریب حلف برداری
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ریاست کے سینیئر کانگریسی رہنما سدا رمّیا نے وزیر اعلا اور پارٹی کے ریاستی صدر شیوکمار نے نائب وزیر اعلا کا حلف لے لیا۔