-
پاکستان کے ساتھ نارمل تعلقات کے خواہاں ہیں: نریندرا مودی
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندارا مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ نارمل اور پڑوسیوں جیسے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
بی جے پی، سی بی آئی اور ای ڈی کو استعمال کر رہی ہے: عام آدمی پارٹی کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹دہلی کی حکمراں عام آدمی پارٹی نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی اور ای ڈی پر وزیراعلی کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان، ریاست مغربی بنگال میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے مشرقی مدنی پور کے ایک گاؤں میں دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
-
ہندوستان، آسام میں موٹاپے کے شکار پولیس اہلکاروں کو وارننگ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰ہندوستان کی ریاست آسام میں موٹاپے کے شکار پولیس اہلکاروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ جسمانی طورپر فٹ نہ ہونے کی صورت میں ان کی نوکری جا سکتی ہے۔
-
جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث و مباحثے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: ہندوستانی اسپیکر
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ہندوستان کے اسپیکر نے جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث مباحثے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں طالبان کا نیا ناظم الامور
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہندوستان میں اپنا ناظم الامور معین کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس کی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو ملنے والی بڑی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک اسمبلی میں مسلم ارکان کی تعداد میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں 9 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جو کانگریس سے تعلق رکھتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 7 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
-
بنگلہ دیش کی وزیراعظم سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ سے کی ملاقات کی اور باہمی مفاد کے امور پربات چیت کی۔