-
ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔
-
دہلی جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱دہلی میں جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ایک اور دھماکہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں پیر کو بھی دھماکہ ہوا جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
ہندوستان کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵ہندوستان کا MiG-21 لڑاکا طیارہ راجستھان کے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ رہے۔
-
ہندوستان؛ کانگریس نے منی پور فسادات کو مرکزی حکومت کی منافرانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے دیا
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منی پور فسادات کا ذمہ دار مرکزی بی جے پی حکومت کو قرار دیتے ہوئے انہیں حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست کیرالا میں کشتی الٹ گئی، 22 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۲ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنوبی ریاست کیرالا کے ملپورم ضلع میں اتوار کی شام ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پیر کی صبح تک مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
-
انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز کی کامیابی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو سات وکٹ سے شکست دے دی ۔
-
ہندوستان: منی پور میں حالات کشیدہ، کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰آج منی پور کے کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کی جا رہی ہے تاکہ لوگ کچھ گھنٹے کے لیے غذائی اشیاء خرید سکیں۔
-
کورونا سے آنکھوں میں انفیکشن
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان میں بچوں کے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ آیا ہے جس کا زیادہ تر شکار چھوٹے بچے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں آنکھوں میں انفیکشن ہو رہا ہے۔
-
کشمیر: جھڑپ کا سلسلہ جاری، ایک اور عسکریت پسند کی موت
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے بارہمولا میں تلاشی مہم جاری ہے۔