-
ہندوستان، منی پور میں حالات قابو میں فوج کا فلیگ مارچ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۵ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا ۔
-
جموں کے علاقے راجوری میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے علاقے راجوری میں ہندوستانی سیکورٹی فورس اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان طویل معرکہ آرائی کے دوران پانچ ہندوستانی فوجی اور متعدد عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستانی ریاست منی پور نسلی فسادات کی آگ میں
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں فسادات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان ، گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ہندوستان کے شہر گوا میں شانگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے علاقائی تعاون میں تقویت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن وسیکورٹی کی برقراری پرتاکید کی۔
-
ریاست منی پور میں فسادات ، گرجا گھر اور رہائشی مکانات و دوکانیں نذر آتش
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں پرتشدد مظاہروں اور فسادات کے بعد ریاست کے آٹھ اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم ہوا، سکیورٹی فورسز کا دو مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کریری بارہ مولہ علاقے میں ہندوستانی فوجیوں نے دو مقامی مسلح عناصر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر کے ذریعے جنسی استحصال کا معاملہ ، کھلاڑیوں کا دھرنا جاری
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶ہندوستان کی کشتی فیڈریشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے ذریعے خاتون کشتی کھلاڑیوں کا جنسی استحصال کئے جانے کے خلاف خاتون اور مرد پہلوانوں کا دھرنا دہلی میں گیارہویں روز بھی جاری ہے
-
من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ان کے من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ لدھیانہ کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 9 افراد ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵ہندوستان کے صوبۂ پنجاب کے علاقے لدھیانہ کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 11افراد کو علاج کےلئے ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔