-
ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۱:۳۴شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
ہندوستان: مولانا کی بیٹی، مدرسہ کی طالبہ، بورڈ امتحان میں شاندار مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مدرسہ کی ایک مسلم طالبہ نے بورڈ کے امتحان میں ریاستی سطح پر دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔
-
خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی نامور کھیل ہستیاں، خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن حکومت شکایات پر دھیان دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے۔
-
نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے حملے میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے بم حملے میں کم سے کم گیارہ ہندوستانی ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دو دن کا قومی سوگ، مودی کا خراج عقیدت
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸معروف اکالی دل رہنما پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال پر ہندوستان کی مرکزی حکومت نے دو دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
حکومت پرائم منسٹر کیئرز فنڈ کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کرے: کانگریس کا مطالبہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے حکومت سے پرائم منسٹر کیئرز فنڈ کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہلی حکومت نے ویب پورٹل لانچ کردیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے منگل کو ریاستی حکومت کا ویب پورٹل لانچ کردیا۔
-
آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات رن سے شکست دے دی ۔
-
ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ہندوستانی فوج کے ایک اعلی عہدیدار جنرل دنیش نے ایران کے آرمی ڈے کی تقریب سے خطاب میں دہلی اور تہران کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔