-
ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ پر بلڈوزر چلا دیا گیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔
-
امت شاہ وزیر داخلہ بننے کے لائق نہیں: بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے اپنی ہی جماعت کے لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیر داخلہ بننے کے لائق نہیں ہیں۔
-
سونیا گاندھی کا بی جے پی حکومت پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی کی موجودہ حکومت پر نفرت پھیلانے اور ملک کے حالات خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے
-
ہندوستان: اتر پردیش میں مکھّیوں کا قہر، دُلہنیں سُسرال چھوڑ کر بھاگنے لگیں
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں مکھیوں نے قہر برپا کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کی شادیاں ٹوٹنے لگی ہیں۔
-
ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ حاصل ہوگیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا ہے اور ٹی ایم سی، این سی پی اور سی پی آئی کا قومی پارٹی کا درجہ ختم کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں 186 سالہ قدیم شاہی باورچی خانہ آج بھی قائم و دائم ہے جہاں روزہ داروں کو مفت کھانا ملتا ہے اور حسب خواہش مقدار میں کھانا وہ اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ یہ باورچی خانہ اودھ کے نواب محمد علی شاہ نے بنوایا تھا۔
-
ہندوستان: بھوپال میں جشنِ میرؔ"مستند ہے میرا فرمایا ہوا"
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال میں بروز ہفتہ مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام "جشنِ میرؔ" منعقد ہوا، جشن کا موضوع تھا "مستند ہے میرا فرمایا ہوا"
-
راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے پھر پرانا سوال پوچھ لیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ایک بار پھر اڈانی گروپ کے معاملے میں مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنایا اور اپنا سوال دہرایا کہ وہ ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کا اتنی سختی سے دفاع کیوں کر رہی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
مسلم یونیورسٹی کے وی سی کو قانون ساز کونسل کی رکنیت آر ایس ایس سے قربت کا ثمرہ، علیگ برادری
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶ہندوستان کی ممتاز اور عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی اے ایم یو کے شیخ الجامعہ (وی سی) طارق منصور کو ملنے والی اتر پردیش کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو علیگ برادری نے آر ایس ایس سے ان کی قربت کا ثمرہ قرار دیا ہے۔