-
ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ کی ریلی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ترنگا ریلی نکالی
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف اور حکمراں جماعت کے درمیان نعرے بازی اور ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی ۔
-
ہندوستان نے اروناچل پردیش کے بعض مقامات کے نام تبدیل کئے جانے کو مسترد کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ہندوستان نے چین کی جانب سے اروناچل پردیش کے بعض مقامات کے نام تبدیل کئے جانے کو مسترد کردیا۔
-
ہندوستان؛ برفانی تودہ گرنے سے متعدد ہلاک، دسیوں برف کے نیچے دب گئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷ہندوستان کی ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ڈیڑھ سو سے زائد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ہتک عزت کیس میں اپنے خلاف سزا کو سورت کی سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
راہل گاندھی کا سورت کی عدالت سے رجوع کا فیصلہ، نریندر مودی سے پھر پرانے سوالات پوچھے
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے خلاف آج سورت کی ایک عدالت میں عرضی داخل کرنے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان: گجرات میں اقلیتی فرقے کے متعدد افراد کے قتل اوراجتماعی عصمت دری کے سبھی 26 ملزمین بری
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک عدالت نے سنہ 2000 میں گجرات فسادات کے دوران متعدد افراد کے قتل اور اجتماعی عصمت دری کے سبھی 26 ملزمین کو بری کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں رام نومی کے موقع پر پرتشدد واقعات
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰ہندوستان میں رام نومی کے موقع پر پرتشدد اور فرقہ وارانہ واقعات میں اب تک کئی افراد ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستانی کرکٹ کے معروف کھلاڑی آل راؤنڈر سلیم درانی چل بسے
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ہندوستانی کرکٹ کے معروف کھلاڑی آل راؤنڈر سلیم درانی اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸ہندوستان کے محتلف شہروں میں رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ فسادات کے بعد بعض علاقوں میں ابھی بھی حالات سخت کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔