کرگل، شدید ٹھنڈک میں جشنِ انقلابِ اسلامی کی حرارت (تصاویر+ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i418197-کرگل_شدید_ٹھنڈک_میں_جشنِ_انقلابِ_اسلامی_کی_حرارت_(تصاویر_ویڈیو)
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل علاقے میں گزشتہ روز شدید ٹھنڈک کے باوجود مقامی لوگوں نے نہایت عظیم الشان اور پروقار انداز میں ایران کے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ منائی اور ایک بار پھر انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸ Asia/Tehran