-
ہندوستان: پتھر کی کان میں بڑا حادثہ، 15 مزدور پھنسے، 12 کی موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸ہندوستان کی ریاست میزورم میں پتھر کی ایک کان میں ہونے والے دردناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
-
ہندوستان: مسجد جیسا بس اسٹاپ، بلڈوزر چلوا دوں گا! بی جے پی لیڈر کی دھمکی
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی رکن پارلیمان نے ایک بس اسٹاپ کو مسجد جیسا قرار دے کر اس پر بلڈوزر چلوانے کی دھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کی لانچنگ ملتوی، اب 18 نومبر کو ہوگا لانچ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کو آج خلا میں چھوڑا جانا تھا جو اب 18 نومبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں شدید برفباری، قومی شاہ راہ پر ٹریفک معطل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں شدید برفباری کے نتیجے میں سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر صبح ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔
-
ہندوستان امن پسند ہے، مگر کمزور نہیں: راج ناتھ سنگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳ہندستان امن کا حامی ہے، مگر کمزور نہیں، یہ کہنا ہے ہندوستانی وزیر دفاع کا۔
-
ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۸ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
میں روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتا ہوں، ہندوستانی وزیر اعظم مودی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتے ہیں جو غذائیت میں بدل جاتی ہیں۔
-
گاندھی کے خیالات میں آج کے بہت سے چیلنجوں کا جواب ہے: وزیر اعظم ہندوستان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳گاندھی کے خیالات میں آج کے بہت سے چیلنجوں کا جواب ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔
-
ہندوستان; ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جوشام 5 بجے تک جاری رہے گا۔