-
راجیو گاندھی کے قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم، کانگریس چراغ پا
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سابق آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے سبھی قاتلوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بے جے پی حکومت پر اپوزیشن کی آواز دبانے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان کے 168 رنز
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
-
نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰نیپال میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے دورہ ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سر گئی لاورف سے باہمی دلچسپی کے معاملات اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔
-
ٹوئٹر نے ہندوستان میں نوے فیصد ملازمین کو فارغ کردیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون ماسک نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی ہندوستان میں نوے فیصد سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا ہے
-
ہندوستان میں فضائی آلودگی برقرار، معاملہ پھر سپریم کورٹ پہنچا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ہندوستان میں فضائی آلوگی کا معاملہ بڑا سنجیدہ ہو گیا ہے اور ملکی سطح پر بالخصوص دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح نہایت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد مذہبی مقامات اور لیڈروں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد ہندو تنظیموں نے آج پنجاب میں عام ہڑتال کی کال دی۔