-
ہندوستان، پل گرنے کا ذمہ دار کون؟ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷ہندوستان کی ریاست گجرات کے ضلع موربی میں اتوار کی شام ندی پر بنے پل کے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 141 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: گجرات میں المناک حادثہ، 90 سے زیادہ افراد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک پُل ٹوٹنے سے 90 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی اگلے دو ماہ میں ہونے والی فوجی مشقیں اور تیاریاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہندوستان نے اپنی فوجی تعلقات کی مضبوطی اور فروغ کےلئے آئندہ دو ماہ میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں کی تیاری شروع کر دی ہیں۔
-
خلائی ترقی سے دنیا حیران ، ہندوستان کے وزیر اعظم کے من کی بات
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے خلائی میدان میں اپنے ملک کی کامیابیوں کو دنیا کے لئے حیران کن قرار دیا ہے۔
-
قطر، ہندوستانی بحریہ کے سابق کمانڈرز سمیت 8 افسران گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸قطر میں ہندوستانی بحریہ کے 2 ریٹائرڈ کمانڈرز سمیت 8 افسران دو ماہ سے زیر حراست ہیں۔
-
ہندوستان میں ایک پولیس یونیفارم کی تجویز
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ملک ایک پولیس یونیفارم کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: سماج وادی پارٹی کے سینیئر لیڈر کو سزائے قید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ہندوستان میں سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
ہندوستان: جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے نو منتخب صدر نے بی جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کشمیر: لائن آف کنٹرول پر عسکریت پسندوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر مسلح افراد اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ میں کم سے کم ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔